1
/
of
1
Unique Products
(Saving Money Box) Umra Box
(Saving Money Box) Umra Box
Regular price
Rs.999.00 PKR
Regular price
Rs.1,699.00 PKR
Sale price
Rs.999.00 PKR
Unit price
/
per

4.8 |
738+ reviews
Couldn't load pickup availability
🌙 عمرہ کا خواب... اب خواب نہیں! 🕋
کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ عمرہ کی سعادت حاصل ہو لیکن مالی طور پر بوجھ محسوس کرتے ہیں؟
تو آپ کے لیے خوشخبری ہے!
📦 ہم لائے ہیں آپ کے لیے عمرہ سیونگ بکس ۔
جس کے ذریعے آپ آسانی سے چھوٹی چھوٹی رقمیں جمع کرکے عمرہ کا خرچ مکمل کر سکتے ہیں۔
✅ ہر خانے پر مختلف رقم لکھی ہے (500 ، 1000 ، 2000 ، 5000 وغیرہ)
✅ آپ روز یا ہفتہ وار اپنی سہولت کے مطابق پیسے جمع کرتے جائیں۔
✅ جس رقم کے خانے میں پیسے ڈالیں ، اسے ✅ مارک کرتے جائیں۔
✅ آخر میں آپ کے پاس ہوں گے 💸 2,10,000 روپے — جو عمرہ کے لیے کافی ہوں گے۔
💫 ایک قدم روزانہ… اور منزل بیت اللہ!
📞 ہم سے عمرہ بکس حاصل کریں اور آج سے نیت باندھیں
کہ اگلے سال ان شاء اللہ بیت اللہ کی حاضری ہو 💖
فری ہوم ڈیلیوری آل پاکستان 🇵🇰
واٹس ایپ:03290732331
Share
